تحریک انصاف قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آگئی

| وقتِ اشاعت :  


عام انتخابات 2018 میں غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف پہلے اور مسلم لیگ (ن) دوسرے نمبر پر ہے، تاہم (ن) لیگ نے انتخابی نتائج مسترد کردیے ہیں جبکہ پیپلز پارٹی، ایم ایم اے، ایم کیو ایم سمیت تقریبا تمام سیاسی جماعتوں نے الیکشن کی شفافیت پر تحفظات و خدشات کا اظہار کیا ہے۔



الیکشن2018 ،پولنگ آج ہوگی، انتظامات مکمل فوج تعینات

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : ملک بھر میں آئندہ عام انتخابات کیلئے پولنگ (آج) بدھ کو ہو گی ٗ 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 409 ووٹرز آئندہ پانچ سال کیلئے قومی اسمبلی کے 270 اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کیلئے اپنے نمائندوں کا انتخاب کریں گے ۔