کوئٹہ: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بلوچستان کیلئے دس سالہ ترقیاتی پیکیج کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پیکیج کے تحت یونین کونسل کی سطح پر تعلیم،صحت، پانی، گیس اور بجلی کے منصوبے شروع کرکے بلوچستان کو ملک کے دوسرے حصوں کے برابر لایا جائیگا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بلوچستان کیلئے دس سالہ ترقیاتی پیکیج کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پیکیج کے تحت یونین کونسل کی سطح پر تعلیم،صحت، پانی، گیس اور بجلی کے منصوبے شروع کرکے بلوچستان کو ملک کے دوسرے حصوں کے برابر لایا جائیگا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
چمن: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے عمران خان کے مطالبے اور ان کی طرز سیاست کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹر نے ساری حدیں پار کرکے سیاست سے شائستگی ختم کردی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران اور عراق کے سرحدی علاقوں میں خوفناک زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعاد 400 سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ 7ہزار 700 سے زائد زخمی اور سینکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دونوں بیٹے احتساب عدالت کے وارننگ نوٹس کے باوجود پیش نہیں ہوئے جس کے بعد اب انہیں اشتہاری قرار دیئے جانے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دبئی: سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم اور پی ایس پی متحد ہو کر نئے نام کے ساتھ ہمارے اتحاد میں شامل ہوجائیں تو پیپلز پارٹی کو مات دی جاسکتی ہے۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء وسابق سینیٹر ثناء بلوچ نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات وقت پر ہونی چا ہئے ملک کو آگے لے جانے کے لئے صاف وشفاف احتساب کی ضرورت ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی خواہش پر اسٹیبلشمنٹ نے ہماری ملاقات کروائی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برسلز : امریکی وزیر دفاع جیمزمیٹس نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانے نہ ہونے کو یقینی بنانے کے لئے نیٹورکن ممالک اور بھارت کیساتھ ملکر کام کرنے کے خواہاں ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا جہاں انہیں ایل او سی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) نے سابق صدر و آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی سربراہی میں ’پاکستان عوامی اتحاد‘ کے نام سے 23 جماعتوں کا اتحاد قائم کرنے کا اعلان کردیا۔