پشاور: تحریک انصاف کے اراکین خیبرپختونخوا اسمبلی نے دھمکی دی ہے کہ اگر صوبے کے کسی بھی علاقے کی بجلی بند کی گئی تو پنجاب کی ٹرانسمیشن لائنیں کاٹ دیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: تحریک انصاف کے اراکین خیبرپختونخوا اسمبلی نے دھمکی دی ہے کہ اگر صوبے کے کسی بھی علاقے کی بجلی بند کی گئی تو پنجاب کی ٹرانسمیشن لائنیں کاٹ دیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: خیبر ایجنسی میں شدت پسندوں نے گذشتہ روز اغوا ہونے والے چونتیس افراد کو رہا کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ جو لوگ صرف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو مجرم قرار دے رہے ہیں اور باقی کو نہیں وہ خود بھی آئین کی دفعہ 6 کی خلاف ورزی کے مجرم ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے حکومت مشکلات کا شکار نظر آرہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک کو درپیش کثیر الجہتی خطرات سے نمٹنے کے لئے ہر وقت تیار ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دبئی: سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ کی طبعیت بہتر ہونے پر انہیں اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آ باد: فروٹ منڈی میں ہونے والے دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہوگئی ہے جبکہ 120 سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں کئی کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سبی: کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس میں سبی ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سری لنکا نے بھی بھارت کی طرح پہلی وکٹ جلد گنوائی جب دوسرے ہی اوور میں کوشل پریرا صرف پانچ رنز بناکر موہت شرما کی گیند پر جادیجا کے ہاتھوں کیچ ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہےکہ حکومت نے امن مذاکرات کے لئے طالبان کے مزید 12 سے 13 قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کرلیا اب طالبان کو بھی چاہئے کہ وہ یوسف رضا گیلانی اور سلمان تاثیر کے بیٹوں سمیت دیگر افراد کو رہا کریں۔