بیرسٹر گوہر کا اتنا تجربہ نہیں جتنا میرا ہے، عمران کے بعد عہدہ میرے پاس ہے: لطیف کھوسہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر لطیف کھوسہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طعنہ مارتے ہوئے کہا کہ بیرسٹر گوہر کا اتنا تجربہ نہیں جتنا میرا ہے اور میں پارٹی کا سینئر نائب صدر بھی ہوں عمران خان کے بعد عہدہ میرے پاس ہے۔



حسان نیازی کے کاغذات نامزدگی سے متعلق دائر درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

| وقتِ اشاعت :  


لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما حسان نیازی کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کی اجازت کے لئے دائر کی جانے والی درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔