کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے اچھے دن شروع ہونے والے ہیں، ہمارا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں بلکہ غربت، مہنگائی اور بے روزگاری سے ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے اچھے دن شروع ہونے والے ہیں، ہمارا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں بلکہ غربت، مہنگائی اور بے روزگاری سے ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے مقامی طور پر تیار کردہ یا اسمبل کردہ موبائل فونز نے بنیادی طور پر درآمد شدہ فونز کی تعداد کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، جو کہ پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ کمی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولاناعبدالخبیرآزاد نےپریس کانفرنس میں بتایا کہ ملک کےمختلف حصوں سےچاندنظرآنےکی شہادتیں موصول ہوئیں،پاکستان میں ذی الحج کاچاند نظرآگیا ہے، لہٰذا پاکستان میں عیدالاضحیٰ جمعرات 29 جون کو ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وفاقی حکومت انسٹیٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی کے تحت 2لیب کاقیام اور بلوچستان وفاٹاکو 5000اسکالرشپس اور 14ہزار لیپ ٹاپس دے گی ۔ وفاقی پی ایس ڈی پی کی دستاویزات کے مطابق بلوچستان میں تعلیم کے فروغ ،جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ طلباء وطالبات کو لیپ ٹاپ فراہم کریگی جس کے تحت آئندہ مالی سال کے وفاقی پی ایس ڈی پی میں متعدد اسکیمات شامل کئے گئے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا700ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں وفاق کی طرز پر اضافہ جبکہ متوقع خسارہ 180ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے،تفصیلات کے مطابق بلوچستان کا مالی سال 2023-24کا بجٹ آج شام 4بجے صوبائی وزیر خزانہ انجینئر زمرک خان اچکزئی پیش کریں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایک شہزادہ کہتا ہے کہ جیسے اس نے میئر کراچی کا الیکشن جیتا ویسے ہی اپنی جماعت کا پورے ملک کا الیکشن بھی جتوائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
یونان میں ڈوبنے والی کشتی میں سوار کوٹلی آزاد کشمیر کے تقریباً 50 افراد کا اب تک کچھ پتا نہ چل سکا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرنے کہا ہے کہ اقتدارجانے پرنوازشریف نے کبھی امریکا سے مددنہیں مانگی،جوایماند داری کےبھاشن دیتاتھاوہ کرپشن میں لتھڑاپڑاہے، نواز شریف کے9 سال نکال دیں توکھنڈرات کےعلاوہ کچھ نہیں بچتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی، زراعت، سولر آئزیشن اور نوجوانوں کی ترقی پرخصوصی توجہ دے رہی ہے، بجٹ 24۔2023 حکومتی ترجیحات کی عکاسی کرتا ہے، اقتصادی خود انحصاری کا حصول حکومت کا بنیادی مقصد ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق صدر آصف علی زرداری آنکھ کا چیک اَپ کرانے کیلئے دبئی پہنچ گئے جبکہ استحکام پاکستان پارٹی کے سینیئر رہنما جہانگیر ترین طبی معائنے کیلئے لندن روانہ ہوگئے۔