لاہور: تحریک انصاف کے صدرچوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ میں کوئی پریس کانفرنس نہیں کروں گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: تحریک انصاف کے صدرچوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ میں کوئی پریس کانفرنس نہیں کروں گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراطلاعات مریم اورنگزیب سے جرمن سفیر ایلفرڈ گرناس کی ملاقات، باہمی دلچسپی اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی درخواست مسترد کردی جس میں کہا گیا تھا کہ 6 ارب ڈالر کے نئے قرض کے لیے عائد شرائط میں نرمی کی جائے، یہ بات کابینہ کے ایک رکن نے جمعرات کے روز ایکسپریس کو بتائی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومتی انکار کے بعد سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات بل کا پارلیمانی ریکارڈ خود ہی حاصل کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یکم جون سے پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لٹرکمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نیب راولپنڈی آفس سےعقبی دروازے سے واپس روانہ ہوئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے واضح کیا ہےکہ روسی تیل آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں آڈیولیک کمیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے بینچ کے 3 ممبران پر اعتراض کرتے ہوئے نیا بینچ بنانےکی استدعا کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توڑ پھوڑ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کردی جبکہ ایک روز کیلئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی۔