میری جماعت کو کچلنے کا منصوبہ، قوم آواز بلند کرے، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدار پر قابض گروہ توانائیاں میری جماعت کو جبر و فسطائیت سے کچلنے کی منصوبہ بندی پر مرکوز کئے ہے۔ وقت آگیا ہے قوم اس کیخلاف اپنی آواز بلند کرے قبل اس کے کہ بہت دیر ہوجائے۔



آرمی ایکٹ کے مقدمات کی تفتیش اور ملزمان فوج کے حوالے کرنے کی تیاری

| وقتِ اشاعت :  


ذرائع کے مطابق  پہلے مرحلے میں جی ایچ کیو پر حملہ کرنے کا مقدمہ آرمی ایکٹ کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ  مقدمے میں گرفتار ملزمان کو بھی فوج کے حوالے کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ سابق وزیرقانون راجا بشارت بھی مقدمے میں نامزد ملزم ہیں۔



عمران خان کیخلاف توہینِ مذہب کارڈ استعمال کیا گیا، امریکی رپورٹ

| وقتِ اشاعت :  


 واشنگٹن: امریکی ادارے برائے عالمی مذہبی آزادی نے اپنی رپورٹ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ’توہینِ مذہب کارڈ‘ استعمال کرنے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک خطرناک عمل ہے۔