سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم گورننس میں بھارت اور بنگلادیش سے بھی پیچھے ہیں، اب دنیا آپ کو پیسے دینے کے لیے تیار نہیں، آئی ایم ایف کے ایک اور پروگرام میں جانا ہو گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم گورننس میں بھارت اور بنگلادیش سے بھی پیچھے ہیں، اب دنیا آپ کو پیسے دینے کے لیے تیار نہیں، آئی ایم ایف کے ایک اور پروگرام میں جانا ہو گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ثاقب نثار کا بیٹا ٹکٹ کا ایک کروڑ بیس لاکھ روپے لے رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سندھ بار کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان شدید بارشوں کے خطرے سے دو چار 20 ممالک میں شامل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمٰن جماعت اسلامی میں اُٹھنے والی آوازوں سے پریشان ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو لیک پر پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا رد عمل سامنے آگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ایک بار پھر کراچی میں جرائم کی شرح میں کمی کا دعویٰ کردیا۔ کہتے ہیں سی پی ایل سی کے گزشتہ 3 ماہ کے جرائم کے ڈیٹا کے مطابق جرائم کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عمران خان کیخلاف درج 121 مقدمات کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہوگئی، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 2 مئی کو سماعت کرے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ جب ڈکٹیٹرز آتے ہیں تو سوموٹو نوٹس سو رہا ہوتا ہے۔