اگر ہم خود اپنے گھر کے حالات ٹھیک نہیں کریں گے تو کوئی ہماری مدد کو نہیں آئے گا، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کے خلاف جامع حکمت عملی تشکیل دینے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہم خود اپنے گھر کے حالات ٹھیک نہیں کریں گے تو کوئی ہماری مدد کو نہیں آئے گا اور سیاسی استحکام ہر لحاظ سے مقدم ہے ۔



آئی ایم ایف کا صارفین پر 3 روپے فی یونٹ بجلی سرچارج عائد کرنے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چائنا ڈیولپمنٹ بینک (سی ڈی بی) سے 700 ملین ڈالر کے قرض کی ری فنانسنگ کے اہم معاہدے کے ساتھ آئی ایم ایف نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ پاور ہولڈنگ کمپنی پر پڑے مارک اپ کی وصولی کے لیے صارفین پر تقریباً 3 روپے فی یونٹ بجلی سرچارج عائد کرے۔ 



خضدار کسٹم کلکٹریٹ کو کراچی چیف کلکٹریٹ سے ختم کر کے بلوچستان کے ما تحت کیا جائے،آل مکران کسٹم کلیئرنگ ایسو سی ایشن

| وقتِ اشاعت :  


حب ،خضدار کسٹم کلکٹریٹ کو کراچی چیف کلکٹریٹ سے ختم کر کے بلوچستان کسٹم کلکٹریٹ کے ما تحت کیا جائے بصورت دیگر یکم مارچ کو پورے بلوچستا ن میں اپنی گاڑیا ں کھڑی کر کے پر امن احتجاج کریں گے۔