لسبیلہ میں امن وامان کی صورتحال تشویشناک ہے، سردار اسلم بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


حب :  صوبائی وزیر زراعت سردار محمد اسلم بزنجو نے کہا ہے کہ ضلع لسبیلہ پہلے بلوچستان کا پرامن ضلع ہوتا تھالیکن اب پولیس کی نااہلی کے سبب یہاں کا امن وامان دن بدن خراب ہوتا جارہا ہے ۔