پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران گرفتار ہونے والے شرپسندوں کو رکھنے کے لیے دارالحکومت پولیس کی کرائم انٹیلی جنس ایجنسی(سی آئی اے) کی عمارت کو سب جیل یا جوڈیشل لاک اپ قرار دے دیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران گرفتار ہونے والے شرپسندوں کو رکھنے کے لیے دارالحکومت پولیس کی کرائم انٹیلی جنس ایجنسی(سی آئی اے) کی عمارت کو سب جیل یا جوڈیشل لاک اپ قرار دے دیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کل کے واقعے پر پی ٹی آئی کا رویہ قابل مذمت ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہناہے کہ عمران خان پر حملہ کرنے والا ایک بندہ نہیں تھا، کئی لوگ تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومت نے خود مختار، نیم خودمختار، پبلک سیکٹر کارپوریشنز اور اداروں کو اپنے عملے کی نوکری کی شرائط و ضوابط سے متعلق کوئی ایسا حکم جاری کرنے سے روک دیا ہے جس کے مالی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: عمران خان پر حملے کی تفتیش محکمہ انسداد دہشتگردی کےسپرد کردی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں اور ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جو پیر کےروز تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ سے مایوس ہو کر عمران خان نے تحریک انتشار کو 10 ماہ تک طول دینے کا اعلان کیا ہے، انہوں نے یہ اعلان کر کے تسلیم کر لیا ہے کہ ان کا لانگ مارچ ناکام ہو چکا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ احتجاج پاکستان تحریک انصاف کا حق ہے لیکن یقین دہانی کرائیں کہ امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران پرامن رہنے کے لیے حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کے رہنماؤں سے حلف نامے لینے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چینی کمپنیوں نے وزیراعظم شہبازشریف کی کراچی میں مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت قبول کرلی۔