اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما پیپرز کیس میں تحقیقات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران حسین نواز کی تصویر لیک ہونے پر جے آئی ٹی سے جواب طلب کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما پیپرز کیس میں تحقیقات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران حسین نواز کی تصویر لیک ہونے پر جے آئی ٹی سے جواب طلب کرلیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: خضدار اور ہرنائی میں فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیاگیا۔کیچ سے ایک شخص کو اغواء کرلیا گیا۔ لیویز کے مطابق خضدار کی تحصیل وڈھ میں کلی ابراہیم زئی کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے انعام الحق مینگل کو قتل کردیا اورفرار ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ اور چمن میں ماہ رمضان میں صوبائی حکومت کی جانب سے سستا بازار 9 دن لگانے کے بعد ختم کر دیا اور خیمے اکھاڑ دیئے تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے رمضان المبارک سے قبل عوام کو ماہ رمضان میں ریلیف دینے کے لئے بلوچستان بھر میں بچت بازار لگانے کا اعلان کیا تھا مگر بد قسمتی سے ضلعی انتظامیہ کی نا اہلی سے سستے بازار کامیابی سے ہمکنار نہیں ہوئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے سیاسی اورمذہبی رہنماوں نے کوئٹہ کے حالیہ واقعات پر گہرے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کوئٹہ میں اوراس کے گردنواح میں ہونے والے تاز ہ واقعات اس بات کی دلیل ہے کہ کوئٹہ شہر کو ایک مرتبہ پھر عدم استحکام کی جانب دھکیلا جارہاہے اور اپنے ملک میں آنکھیں بند کرکے اپنی مدت پوری ہونے کا انتظارکریں ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پنجگور میں بھوک و پیاس سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز کے مطابق پنجگور کے نواحی علاقے کوہ سبز سے ٹرک ڈرائیور اور کلینر کی لاشیں ملی ہیں۔
شہزاد بلوچ | وقتِ اشاعت :
حب: سات سمندر پار فرانسیسی باشندوں کو درگاہ شاہ نورانی کی محبت کھینچ لائی ،20دن تک پیدل دشوار گزار پہاڑی سلسلوں کو عبور کر درگاہ پہنچنے والے زائرین کیساتھ سعادت حاصل کرنے والوں میں فرانسیسی باشندے بھی شامل ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں کہا گیا کہ افغانستان دھمکیوں اور الزامات کے بجائے اپنے اندرونی مسائل کی نشاندہی کرے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے لوڈ شیڈنگ مینجمنٹ پرعدم اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے ہدایت کی کہ رمضان المبارک میں ہرصورت صارفین کوبجلی فراہمی کے اقدامات کیے جائیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اپوزیشن نے نہال ہاشمی کے استعفے اورواپسی کی کہانی کو(ن) لیگ کا کھیل قراردیتے ہوئے کہا کہ نہال ہاشمی وہی کررہے ہیں جو نوازشریف نے انہیں بتایا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 2013 کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے وزارت مذہبی امور کو حکم دیا ہے کہ نئے ٹورآپریٹرز کو بھی حج کوٹہ دیا جائے۔