• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

شاہ محمود نے وزیراعظم کے خطاب کو عمران خان کی تقریر کا کاپی پیسٹ قرار دیدیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 24th, 2022

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر کے خارجہ پالیسی نکات کو کاپی پیسٹ قرار دے دیا۔

فواد چوہدری و دیگر ارکانِ اسمبلی پر درج مقدمات کا ریکارڈ طلب

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 23rd, 2022

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور دیگر کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے ارکانِ اسمبلی کے خلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔

دنیا کو ذاتی پسند ناپسند کو چھوڑ کر ہماری مدد کرنا ہو گی: وزیراعظم

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 23rd, 2022

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دنیا کو ذاتی پسند اور ناپسند کو چھوڑ کر ہماری مدد کرنا ہو گی۔

شیخ رشید کو دھمکی آمیز کالز پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 23rd, 2022

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو دھمکی آمیز کال کرنے پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما کے گھر پر دستی بم حملہ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 23rd, 2022

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی کے گھر پر نامعلوم افراد دستی بم کا حملہ کرکے فرار ہوگئے۔

پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کے گھر گیزر پھٹنے سے دھماکا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 23rd, 2022

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سینیٹر شبلی فراز کے گھر میں گیزر  پھٹ گیا۔

اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 23rd, 2022

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے۔

معافی نہ مانگنے سے متعلق عمران خان کے وکیل کے بیان پر تعجب ہوا: سابق جج سپریم کورٹ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 23rd, 2022

سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ شائق عثمانی نے عمران خان کے وکیل  حامد خان کے  غیر مشروط معافی نہ مانگنے کے بیان پر تعجب کا اظہار کیا ہے۔

شوکت ترین ایف آئی اے سائبر کرائم کی انکوائری میں شامل

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 22nd, 2022

تحریک انصاف دور کے وزیر خزانہ شوکت ترین مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر ایف آئی اے کے سامنے پیش ہوگئے۔

پی ٹی اے نے11 لاکھ سے زائد سوشل میڈیا آئی ڈیز بلاک کردیں

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   September 22nd, 2022

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پرغیر قانونی مواد اوراداروں کے خلاف منفی مہم میں ملوث11 لاکھ سے زائد آئی ڈیز بلاک کردی گئیں۔

  • «
  • پچھلا
  • 293
  • 294
  • 295
  • 296
  • 297
  • اگلا
  • »

تازہ ترین

  • مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتیں، پاکستان سمیت عالمی معیشت کیلئے بڑے چیلنجز!
  • بلوچستان میں صحافت کو مشکل بنا دیا گیا ہے،بی یو جے
  • پاک ایران سرحدی تجارت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،مولانا ہدایت الرحمن
  • وفاق کو بلوچ وطن اور اس میں بسنے والے لوگوں سے زیادہ بلوچستان کے وسائل میں دلچسپی ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ
  • آزاد، خودمختار اور ذمہ دار صحافت کسی بھی مہذب اور جمہوری معاشرے کی بنیادی ستون کی حیثیت رکھتی ہے، ضیاء لانگو
  • حب ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر3افراد جاں بحق
  • قومی میڈیا صرف جرائم کی خبروں تک محدود نہ رہے بلکہ بلوچستان کے سماجی مسائل، ترقیاتی اقدامات کو بھی بھرپور انداز میں اجاگر کرے، سرفراز بگٹی
  • ایرانی بلوچستان، پاسداران انقلاب کے قافلے پرنامعلوم مسلح افراد کا حملہ، راسک شہر کے کمانڈر زخمی

Recent Posts

  • مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتیں، پاکستان سمیت عالمی معیشت کیلئے بڑے چیلنجز!
  • بلوچستان میں صحافت کو مشکل بنا دیا گیا ہے،بی یو جے
  • پاک ایران سرحدی تجارت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،مولانا ہدایت الرحمن
  • وفاق کو بلوچ وطن اور اس میں بسنے والے لوگوں سے زیادہ بلوچستان کے وسائل میں دلچسپی ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ
  • آزاد، خودمختار اور ذمہ دار صحافت کسی بھی مہذب اور جمہوری معاشرے کی بنیادی ستون کی حیثیت رکھتی ہے، ضیاء لانگو

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔