اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا جس کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا جس کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی اہلیہ اعزا اسد رسول کی ڈگری کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کی اہلیہ کی ڈگری کے معاملے پر کامسیٹس یونیورسٹی کی رپورٹ وزارتِ سائنس کو موصول ہو گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ روس نے پاکستان کو تیل دینے سے انکار کردیا ہے۔ ان کے مطابق روس کا کہنا ہے کہ 2015ء میں گیس پائپ لائن منصوبے کا معاہدہ نہیں کیا تو ہم آپ سے مزید کیا بات کریں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاک فوج کے ترجمان میجر ،جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی میں واضح اور تفصیلی طور پر بتایا گیا کہ کسی قسم کی سازش نہیں ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان نے امریکی عدالت میں نیشنل بینک آف پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے مالی مددکی فراہمی کے الزامات پر قائم مقدمہ جیت لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک میں خوردنی تیل کی فراہمی کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کا اہم اقدام ، وزیراعظم نے انڈونیشیا کے صدر سے رابطہ کیا جس کے بعد خوردنی تیل کے 10 بحری جہاز آئندہ دو ہفتوں میں پاکستان پہنچیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان نے آنے والی حکومت کو پھنسانے کے لیے پیٹرول پر سبسڈی دی، جب 2018 میں حکومت چھوڑی تھی تو قرض 1500 ارب روپے تھے اور اب قرضوں کی ادائیگی 4 ہزار ارب روپے ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جمعیت علماء اسلام شیرانی گروپ اور تحریک انصاف کے مابین اتحاد و شراکت کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ اگر عالمی مالیاتی فنڈ: پروگرام کی بحالی کے لیے معاہدہ نہ ہوا تو دیگر قرض دہندہ اداروں سے بھی ہمیں ایک پیسہ نہیں ملے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا اجلاس کل سے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں شروع گا، 17 جون تک جاری رہنے والے اجلاس میں پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالے جانےکا امکان ہے۔