تحریک عدم اعتماد: عامر لیاقت نے گورنر سندھ،پی ٹی آئی اراکین کو آڑے ہاتھوں لے لیا

| وقتِ اشاعت :  


گورنر سندھ عمران اسماعیل سمیت دیگر پاکستان تحریک انصاف کے دیگررہنما عامر لیاقت کو منانے کے دوران عجیب صورتحال میں مبتلا ہوگئے، ان کے اپنے ساتھی اور معروف صحافی بھی فوری طور پر کوئی یقین دہانی کروانے میں ناکام رہے۔



اپوزیشن کو عدم اعتماد کی تحریک میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات ہوئی، وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو عدم اعتماد کی تحریک میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔