لاہور: مریم نواز نے وزیراعظم کے دورہ کراچی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ غم کرسی تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مریم نواز نے وزیراعظم کے دورہ کراچی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ غم کرسی تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اسپیکر قومی اسمبلی سے تحریک عدم اعتماد کے لیے اسمبلی کا اجلاس جلد طلب کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اس وقت سیاسی استحکام کی ضرورت ہے اور ملک طویل بحران کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ روس یوکرین جنگ کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں، ہم پیٹرولیم مصنوعات پر 104 ارب روپے کی سبسڈی اپنے بجٹ سے دے رہے ہیں جس پر آئی ایم ایف کو تحفظات نہیں ہونے چاہئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے تحریک عدم اعتماد پر حمایت مانگ لی۔ سراج الحق نے پارٹی شوریٰ سے مشاورت کے بعد جواب دینے کا وعدہ کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعظم عمران خان کو بتایا ہے کہ علیم خان خود ان سے ملاقات کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ قائداعظم (ق) کے سربراہ و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا مشاورتی اجلاس ختم ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اپوزیشن کی جانب سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے کے بعد وزیراعظم عمران خان کی اٹارنی جنرل آف پاکستان سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور میں جہانگیر ترین گروپ کا اہم اجلاس عون چوہدری کی رہائشگاہ میں ہوا جس میں اہم معاملات پر مشاورت کی گئی۔