وزیر اعظم سے درخواست ہے کہ وہ اپنے مشیروں سے محتاط رہیں، پرویز الہی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے وزیراعظم عمران خان کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے مشیروں سے محتاط رہیں، جب کہ مجھے حیرانگی ہے کہ تحریک انصاف کی طرف سے میڈیا ہاوسز کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ 



عدم اعتماد کی تحریک میں اپوزیشن کے15 سے زائد ممبر غائب ہونگے، پرویز خٹک کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور  وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہےکہ اپوزیشن جتنے چاہے جلسے جلوس،لانگ مارچ کرے ہمیں کوئی پرواہ نہیں، اپوزیشن کو عدم اعتماد پیش کرنے پر شرمندگی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا۔