وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن ہمارے اتحادیوں اور اسلامی بھائیوں سے بھیک مانگ رہی ہے، ہمارے اتحادی صرف ان کا وقت ضائع کررہے تھے انہیں سمجھ نہیں آئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن ہمارے اتحادیوں اور اسلامی بھائیوں سے بھیک مانگ رہی ہے، ہمارے اتحادی صرف ان کا وقت ضائع کررہے تھے انہیں سمجھ نہیں آئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائی کورٹ نے لڑکی کی شادی کی عمرسے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ق لیگ اور ایم کیو ایم کے ساتھ رابطے میں ہیں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے کچھ دوستوں سے بھی رابطہ ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بھارت کی سازش ناکام ہوگئی ہے، ہم آسٹریلین ٹیم کو خوش آمدید کہتے ہیں، ٹیم کو سربراہ مملکت کے برابر سیکیورٹی دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ روز پیکا قانون سے متعلق قوم سے خطاب پر اہم ریمارکس دیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پی ایف یوجے، سیاستدانوں اور سول سوسائٹی کے اراکین نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کے دوران کہا ہے کہ ایک جمہوری دور میں کالے قوانین کا نفاذ ناقابل برداشت ہے، پارلیمنٹ کے ہوتے ہوئے ترمیمی آرڈیننس کے ذریعے صحافیوں کی آواز کو دبانے کی کوشش آمرانہ سوچ کی عکاس ہے۔پی ایف یوجے کی کال پر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کے زیراہتمام یوم سیاہ احتجاجی مارچ نیشنل پریس کلب سے شروع ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: اپوزیشن نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول فرما رہے ہیں کہ وزیراعظم ان کو خود ہی استعفیٰ بھیج دیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور:پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 7 کے فائنل میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطان کو 42 رنز سے شکست دے کر پہلی بار پی ایس ایل کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔