کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ قلات ہنکین کے ترجمان نے اپنے ایک اخباری بیان مین کہاہے کہ قلات سے اغواء ہونے والے بلوچ فرزندوں کی جبری گمشدگی اور ہندو تاجروں کے اغواء کے خلاف 10اگست کو قلات میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی قلات تاجر برادری اور عوام سے اپیل ہے کہ وہ ہڑتال میں تعاون کرکے بلوچ فرزندوں کے اغواء اور ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے تاجروں کی بازیابی کے حوالہ سے احتجاج ریکارڈ کریں ۔
ڈیرہ مراد جمالی: بلوچستان کے سب سے بڑے نہرے پروجیکٹ پٹ فیڈرکینال کی توسعی منصوبے بھل صفائی میں پانچ ارب 76کروڑ کی بے لگام کرپشن کی قلع نجی ٹیلی ویژن نے کھل دی گئی کرپشن میں ہاتھ صاف کرنے والے آفیسران میں کھلبلی مچ گئی نیب بلوچستان میں چلنے کیس بھی با آفیسران کا بال بھی باکا نہ کرسکا بے
پنجگور: پنجگور ڈی ایچ کیو ہسپتال کے او پی ڈی رو م کی چھت کا پلستر گرنے سے ڈاکٹر زخمی پی ایم اے کا تحقیقات کا مطالبہ اور زخمی ڈاکٹر کو علاج کیلئے کراچی منتقل کیا جائے تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال پنجگور میں او پی ڈی کے دوران کمرے
کوئٹہ : بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ 18جولائی کو آواران کارروائی سے متاثر ہونے والے علاقوں کا محاصرہ آج سترہویں روز بھی جاری ہے، فضائی بمباری و زمینی فورسز کی کارروائی سے تباہ ہونے والے کئی دیہات تاحال فورسز
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ژوب اور ڈیرہ بگٹی میں ایف سی اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائیوں میں تخریب کاری کی کوششیں ناکام بناکر بھاری مقدار میں اسلحہ گولہ و بارود برآمد کرلیا ۔
کوئٹہ : مسلم لیگ (ن)بلوچستان کے صدر سینئر صوبائی وزیر نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ بلوچستان کا مستقبل روشن اور تابناک ہے ۔آنے والے دونوں میں بلوچستان وطن عزیز کا معاشی زون بننے والا ہے ۔
کوئٹہ: خضدار کی تحصیل نال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز کے مطابق واقعہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب ضلع خضدار کی تحصیل نال کے علاقے گریشہ میں پیش آیا
کوئٹہ: بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیرمحمد بگٹی نے کہا ہے کہ شہید اعظم نواب اکبر بگٹی کی نویں برسی کی مناسبت سے 26 اگست کو بلوچستان بھر میں پہیہ جام اور شٹرڈاؤن کی جائے گی
گوادر: ایئر پورٹ روڈ کے قریب نصب ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر بم میں استعمال ہونے والے اشیاء کو اپنے قبضے میں لے لیا
کوئٹہ : بلوچی اکیڈمی کی جانب سے بلوچی لبز بلد (ڈکشنری) کی تقریب رونمائی پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت اکیڈمی کے وائس چیئرمین ممتاز یوسف کی جبکہ مہمان خاص تربت یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر نے کی۔