سابق فاسٹ باؤلر وہاب ریاض قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

| وقتِ اشاعت :  


پی سی بی سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وہاب ریاض کو قومی سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے اور اور ان کا پہلا کام 14 دسمبر کو آسٹریلیا کے خلاف شروع ہونے والی 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب ہوگا۔



آسٹریلیا نےجنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


آئی سی سی ون ڈ ے ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں 5 بار کی عالمی چیمپئن آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔



گھانا کے سابق فٹ بالر رافیل ڈومینا میچ کے دوران انتقال کر گئے

| وقتِ اشاعت :  


غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق FK Egnatia اور Partizani کے درمیان البانوی سپر لیگا کے میچ کے 23 ویں منٹ میں افسوسناک حادثہ پیش آیا جب رافیل ڈومینا میدان میں گرنے کے باعث انتقال کرگئے۔



سری لنکا کو ہرا کر کیویز نے اپنا سیمی فائنل کا راستہ آسان اور پاکستان کا مشکل کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


ورلڈکپ کے 41 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو با آسانی5 وکٹوں سے شکست دے کر اپنا سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ انتہائی آسان اور پاکستان کا بظاہر ناممکن کر دیا۔ نیوزی لینڈ نے  سری لنکا کا 172 رنز کا ہدف  با آسانی 23.2 اوورز میں حاصل کر کے 2  اہم… Read more »