ٹوکیو اولمپکس 2020 شروع ہونے سے چند دن قبل مزید 3 ایتھلیٹس عالمی وبا کورونا کا شکار ہو گئے۔ منتظمین نے اولمپک ولیج میں مزید 3 کورونا کیسز کی تصدیق کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹوکیو اولمپکس 2020 شروع ہونے سے چند دن قبل مزید 3 ایتھلیٹس عالمی وبا کورونا کا شکار ہو گئے۔ منتظمین نے اولمپک ولیج میں مزید 3 کورونا کیسز کی تصدیق کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بابراعظم ویرات کوہلی سے بڑا کرکٹر بن سکتا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے کے مقابلے میں ٹی ٹوئنٹی میں زیادہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتی ہے، انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں شکست کی وجوہات تلاش کرنا ہوں گی، میں نے پہلے بھی کہا ہے کہ پاکستان کو مثبت انداز میں جارحانہ انداز اپنانے کی ضرورت ہے، میزبان ٹیم کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے ہی کامیابی ملی، جہاں ہماری بیٹنگ کامیاب رہیں، وہیں پاکستان کی بولنگ بھی عمدہ رہی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیونس آئرس: اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے نجی طیارے کو بم کی اطلاع پر روک لیا گیا۔ لیونل میسی اپنے کلب سے نیا معاہدہ طے پانے کے بعد چھٹیاں گزارنے کے لیے امریکہ جا رہے تھے کہ ایک شخص نے ان کے نجی طیارے میں بم رکھنے کا دعویٰ کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انگلینڈ میں موجود بھارتی کرکٹ ٹیم کا ایک کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہوگیا،کھلاڑی کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انگلینڈ کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز میں وائٹ واش نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں قومی ٹیم کے مداحوں کو مایوس کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیائے ہاکی کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی نوید عالم خون کے سرطان (بلڈ کینسر) کے سبب انتقال کر گئے ہیں۔وہ شوکت خائم اسپتال لاہور میں زیرعلاج تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سنسنی خیز مقابلے کے بعد اٹلی نے انگلینڈ کو پینلٹی شوٹ پر 2-3 سے شکست دے دی اور یورو کپ فٹ بال کا چیمپئن بن گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ارجنٹینا نےکوپا امریکا فٹبال کا فائنل جیت لیا، لیونل میسی کی ٹیم نے نیمار کی برازیل کو ایک صفرسے شکست دی۔فائنل میچ میں ارجنٹینا کی طرف سے میچ کاواحد اورفیصلہ کن گول ڈی ماریہ نےکیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
یورو کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچ میں انگلش مداح کی جانب سے ڈنمارک کے گول کیپر پر لیزر لائٹ مارنے پر انگلش فٹ بال ٹیم کو کارروائی کا سامنا کرنا پڑگیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیراعلی سیکرٹریٹ میں حکومت بلوچستان اور کوئٹہ گلیڈیٹرزکے درمیان ایم اویوپر دستخط کرنے کی تقریب میں وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان اور گلیڈئیڑزکے مالک ندیم عمر اور دیگر حکام موجود تھے حکومت بلوچستان اور کوئٹہ گلیڈیٹرزکے درمیان معاہدے پر دستخط سیکرٹری کھیل عمران گچکی اور گلیڈیٹرزکے اونر ندیم عمر نے ایم او یو پر دستخط کردیا