ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات ہو رہے ہیں، سعودی عہدیدار

Posted by & filed under بین الاقوامی.

سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے ایران کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کسی قسم کے نتیجے کی بات کرنا قبل از وقت ہوگا۔

یوم حضرت علی کے جلوس پر پابندی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی باتیں درست نہیں، لیاقت شاہوانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: حکومت بلو چستان کے تر جمان لیا قت شاہوانی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے خلاف عد م اعتماد کی تحریک لا نے کی با تیں درست نہیں ہیں اگر ایسا ہے تو وہ لو گ جو تحریک کی با تیں کر رہے ہیں سا منے کیوں نہیں آتے وزیر اعلیٰ جام کما ل خان بہتر انداز میں حکومت چلا رہے ہیں ، 21رمضان کو شہا دت حضر ت علی کے جلوس پر پا بند ی ہے لہذ جلوس کی صورت میں با ہر نہ نکلیں ۔