تندور ایسوسی ایشن کا 7ستمبر سے بلوچستان بھر میں تندور بند کر نے کا اعلان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: تندور ایسوسی ایشن بلوچستان کے چیئرمین نعیم خلجی نے بلو چستان میں گیس، بجلی آٹے، پانی کی قلت کے باعث 7ستمبر سے بلوچستان بھر میں تندور بند کر نے کا اعلان کر دیا۔

 سیلاب اور بارشوں کی صورتحال نے صوبے کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے..پروفیسر سبحان قریشی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ; انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹر (آئی ٹی سی)کے حبیب اللہ ناصر،کنسلٹنٹ پروفیسر سبحان قریشی نے کہا ہے کہ ان کے پروجیکٹ کا مقصد پالیسی سازی اور قانون سازی کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کی آرا اور تجاویز لیکر ایسا ڈرافٹ حکومت کو مہیا کرنا ہے

خضدار، مسافر وین اور پک اپ میں تصادم 7 افراد شہید 15 زخمی

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار:مسافر وین اور پک اپ گاڑی میں تصادم خواتین و بچوں سمیت سات افراد جاں بحق پندرہ سے زاہد زخمی ہو گئے خضدار سے 25 کلو میٹر دور نوغے توتک کراس پر خضدار،سے کوئٹہ جانے والی مسافر وین اور مخالف سمت سے آنے والی پک اپ میں تصادم ہوا

طوفانی بارشیں،بلوچستان غیر معمولی تباہی،بی بی نانی پل،ریلوے پل،گیس لائن بجلی پول بہہ گئے، اموات کی تعداد 237 ہوگئی

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ:کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں و سیلاب سے خواتین وبچوں سمیت مزید آٹھ افراد جاں بحق، 15 افراد زخمی ہوگئے۔ قومی شاہرائیں بند ہونے سے صوبے کا ملک کے دیگر حصوں سے رابطہ منقطع ہوگیا،بولان میں انگریز دور کا ریلوے پل بھی بہہ گیا، جس سے ریل سروس معطل ہوگئی بولان میں انگریز دور کا ریلوے پل بھی بہہ گیا جس سے ریل سروس معطل ہوگئی،

وفاقی حکومت، عالمی ادارے بلوچستان کے سیلاب زدگان کے لئے خصوصی پیکج کا اعلا ن کرے: صالح بھوتانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ;  بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی صدر و سینئر صوبائی وزیر بلدیات سردار محمد صالح بھوتانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سیلاب کے باعث ناقابل تلافی جانی و مالی نقصانات ہوئے ہیں وفاقی حکومت، عالمی ادارے بلوچستان کے سیلاب زدگان کے سر پر ہاتھ رکھیں اور انکے لئے خصوصی پیکج تشکیل دیں تاکہ سیلاب زدگان کی دوبارہ بحالی ممکن بنائی جاسکے،

وفاقی حکومت سیلاب زدگان کی بحالی کے لئے خصوصی پیکج دے،ملک سکندر خان،نصیر شاہوانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ;  بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن اراکین نے کہا ہے کہ بلوچستان بھر میں سیلاب کے تباہی مچا دی ہے سینکڑوں اموات کے ساتھ ساتھ مکانات، املاک اور زراعت کو اربوں روپے کے نقصانات ہوئے ہیں،سیلاب متاثرین کی بحالی صوبائی حکومت کے وسائل میں رہتے ہوئے ممکن نہیں.

ملک کا سب سے بڑا مسئلہ پارلیمنٹ کی بالادستی ہے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کراچی/کوئٹہ;  نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے سندھ وحدت کی لیڈرشپ سے سندھ سکرٹریٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ پارلیمنٹ کی بالادستی ہے میڈیا پر قدغن اور جوڈیشلی پر موجود پریشر نے معاملات کو مزید پیچیدہ کردیا ہے۔

شاہی کینال سمیت نہر مانجھوٹی شاخ کو دو مختلف مقامات پر شگاف پڑ گئے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

مانجھی پور; شاہی کینال سمیت نہر مانجھوٹی شاخ کو دو مختلف مقامات پر شگاف پڑ گئے، کئی دیہات زیر آب آگئے،محکمہ ایری گیشن بلوچستان خاموش صوبائی حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ جبکہ مانجھی پور اور گردونواح میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ 5 روز سے مسلسل جاری ہے۔

بلوچستان کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک بند ہونا چاہئے، مسلم لیگ قیوم

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اسلام آباد;  بلوچستان کے کامیاب تنظیمی دورے کے بعد پاکستان مسلم لیگ (قیوم) کے سربراہ سید فقیر حسین بخاری اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات کرنل ریٹائرڈ اسد محمود کے کوئٹہ سے اسلام آباد پہنچنے پر ائرپورٹ پر پارٹی عہدیداران نے انکا شاندار استقبال کیا۔