عوام سے کئے گئے وعدوں پر ہر صورت میں عملدرآمد کو یقینی بنائیں گے، روزی خان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے رہنماؤں نے کہاہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی انتخابات میں عوام سے کئے گئے وعدوں پر ہر صورت میں عملدرآمد کو یقینی بنائے گی8فروری کو عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں پر جس اعتمادکا اظہارکیااس پر پورا اتریں گے



نگران حکومت میں صحافیوں پر قائم مقدمات ختم اور اشتہارات کی منصفانہ تقسیم یقینی بنا یا جا ئے،سی پی این ای

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای) کی بلوچستان کمیٹی کا اجلاس بذریعہ ویڈیو لنک چیئرمین عارف بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں بلوچستان میں آزادی صحافت کی صورت حال اور پرنٹ میڈیا کے معاشی حالات پر گفت وشنید کی گئی۔ اس موقع پر شرکا اجلاس نے نئی وفاقی اور صوبائی… Read more »



عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ،ملک کو عدم استحکام سے دوچار کیاگیا، پشتونخوا نیپ

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی:پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی نعمت جلال زئی نے کہا ہے کہ آمرانہ قوتوں نے انتخابات میں بدترین دھاندلی کرکے اور عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر ملک کو سخت سیاسی عدم استحکام سے دوچار کردیا ہے



کسٹم کے غیر قانونی اقدامات کیخلاف سریاب روڈ بلاک،لوگوں کا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کو مکینوں نے ٹائر جلاکر روڈ بلاک کرکے احتجاج کیا جس سے ہر قسم کی ٹریفک معطل ہوگئی ٹرانسپورٹروں ، عوام اور علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا سوموار کو سریاب کیچی بیگ کے قریب تاجروں نے کسٹم کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف ٹائر جلاکر روڈ بلاک کرکے احتجاج کیا جس سے ہر قسم کی ٹریفک معطل ہوگئی مظاہرین کا کہنا تھا



کوئٹہ، گیس پریشر میں کمی اور بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی کو اجیرن بنا دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:صوبائی دالحکومت کوئٹہ میں شدید سردی کے باوجود گیس پریشر میں کمی اور بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا دو بر کردیا دوسری جانب بجلی اور گیس کے بھاری برکم بلوں نے عوام کو پریشان کردیا ہے ایک بل میں 12ہزار روپے مختلف ٹیکسز کی مد میں ڈالنا صوبے کے عوام کے زیادتی کے مترادف ہے



محکمہ تعلیم پشین میں افسران کا بیس سالوں سے غیر حاضر رہنے کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈپٹی ڈسٹر کٹ آفیسر ایجو کیشن (نسو ا ں ) تحصیل بر شو ر پشین صفیہ با نو نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم پشین میں ایسے آفیسران بھی موجود ہیں جو 20سال سے غیر حاضر ہیں لیکن انکے خلاف کارروائی عمل میں لا نے کی بجائے میرا تبادلہ کرکے دو ماہ کی تنخواہ بھی ہڑپ کر لی گئی ہے ،



نوشکی، دو گروہوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق ، تین افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی:بلوچستان کے ضلع نوشکی میں دو گروہوں میں تصادم ایک شخص ہلاک تین افراد زخمی ہوگئے لیویز زرائع کے مطابق کلی مبارک کیشنگی میں جمعرات کے روز دو گروہوں کے درمیاں مسلح تصادم میں ایک شخص محمد خان ولد محمد گل موقع پر ہلاک



بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور مالیاتی اداروں کے مابین نئے ادائیگی کے نظام کے معاہدے پر دستخط

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے آج 6 بینکوں کے ساتھ بی آئی ایس پی کے 9.3 ملین مستحق گھرانوں میں رقوم کی تقسیم کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس تقریب میں چیئرپرسن ڈاکٹر محمد امجد ثاقب، سیکرٹری بی آئی ایس پی جناب عامر علی احمد، شراکت دار بینکوں کے سربراہان اور بی آئی ایس پی کے ترقیاتی شراکت دار موجود تھے۔