|

وقتِ اشاعت :   August 30 – 2023

حب: دریجی میں ما ئنز پر فائرنگ سے مز دور زخمی، دریجی پو لیس نے فائرنگ کرنیوالے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔

اس حوالے سے ایس ایچ او دریجی عبد الحمید نے بتا یا کہ دریجی علا قے لو ہی میں واقع ما ئن پر دو گر وپو ں کا آپس میں تنا زعہ چل رہا تھا کہ اس دوران مو لابخش نامی شخص نے ما ئنز پر کام کرنیوالے غوث بخش نا می مزدورکو کام بند کراتے ہو ئے فا ئرنگ کر دی۔

جس کے نتیجے میں کام کرنیوالا مزدور غوث بخش ولد کما ل خان زخمی ہو گیا.

واقعہ کی اطلا ع ملنے پر ما ئن پر کام کرنیوالے دیگر مزدوروں نے فائرنگ کرنیوالے شخص پکڑتے ہو ئے پو لیس کو اطلا ع دی ایس ایچ او عبد الحمید نے مذید بتا یا کہ فا ئر نگ کی اطلا ع ملتے ہی پو لیس نے فائرنگ کرنیوالے ملزم غوث بخش کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا.۔

پو لیس کے مطابق ملزم سے بر آمد شدہ اسلحہ بغیر لا ئنس یافتہ ہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مذید تفتیش شروع کر دی ہے۔