|

وقتِ اشاعت :   April 15 – 2024

کوئٹہ : محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

17اپریل سے 19 اپریل تک بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کے باعث بلوچستان کے مقامی اور برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے آندھی، تیز بارشوں کے باعث کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچنے کا اندشہ تیز بارشوں کے دوران سیاحوں اور مقامی افراد کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ 3 روز سے مسلسل بارشوں کا سلسلہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 25 اضلاع میں جاری رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *