|

وقتِ اشاعت :   April 19 – 2024

کوئٹہ:سو ا ب میں گیس لیکیج کے با عث دھماکہ پا نچ افر ا د زخمی ہو گئے ۔پو لیس کے مطا بق کلی رودینی زہرینہ میں گیس لیکچ کے با عث دھماکہ ہو ا جس کے با عث پا نچ افر ا د ز خمی ہو گئے ۔

ز خمیو ں کو فو ر ی طو ر پر طبی امد ا د کے لئے ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا جہاں انہو ں ابتد ائی طبی امد ا د دینے کے بعد مز ید علا ج معا لجے کے لئے کوئٹہ منتقل کر دیا گیا مز ید کا ر و ائی جا ری ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *