قرضہ نہ لینے کا ڈھونگ رچا کر دورہ عرب امارات میں کشکول اٹھانا باعث حیرت ہے، غفو ر حیدری

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور وزراء کو اپنے پہلے دورے میں چندہ نہیں مانگنی چائیے قرضہ نہ لینے کا ڈھونگ رچاکر دورہ عرب امارات میں وزراء سمیت کشکول اٹھاکر امداد مانگی گئی۔