
کوئٹہ : بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل صاحب نے وزیراعظم عمران خان کی کراچی میں کی گئی تقریر کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف افغانستان کے ساتھ ڈیورینڈ لائین پر باڑھ لگائی جا رہی ہے تو دوسری طرف پاکستان میں مقیم افغانیوں کوشہریت دینے کا اعلان کیا جا رہا ہے۔