کوئٹہ : سنٹرل جیل مچھ میں پھانسی کے منتظرقیدی علی گل کا مقتول کے ورثا سے راضی نامہ ہو جانے پر اسکی پھانسی چند گھنٹے قبل روک دی گئی ، تاہم دوسرے قیدی محمد موسی کو کل صبح پھانسی دئیے جانے کے انتطامات مکمل کرلئے گئے۔
Posts By: نیوز ایجنسی
قلات آپریشن میں لاپتہ افراد کی لاشیں پھینکی گئیں‘نصر اللہ بلوچ
کوئٹہ: بلوچ وائس مسنگ پرسنز کے چےئرمین نصراللہ بلوچ نے انسانی حقوق کی تنظیموں سول سوسائٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ قلات ،جوہان ،کابو ،شیشار میں کارروائی کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں ظلم اور زیادتیوں کیخلاف آواز بلند کریں گے
پاکستان اور بلوچستان کو جنت بنانے کے لیئے مل کر کام کرنا ہوگا’کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ
کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بلوچستان کو جنت بنانے کے لیئے مل کر کام کرنا ہوگا پاکستان آزاد ملک ہے بلوچستان میں آزادی کی جنگ برائے نام ہے ہمارے نوجوان پہاڑوں پر زندگی برباد کررہے ہیں
صوبائی اور وفاقی حکومت بلوچستان کے مسئلہ کو پرامن حل کی جانب قدم اٹھا رہی ہے’ نیشنل پارٹی
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان میں وفاقی اداروں کی جانب سے حالیہ کارروائیوں جس میں قلات ‘ جوہان اور دیگر علاقوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوئی ہیں ان پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے بیان میں کہا گیا کہ واقعات ایک ایسے وقت میں ہورہے ہیں جب صوبائی اور وفاقی حکومت بلوچستان کے مسئلہ کو پرامن حل کی جانب قدم اٹھا رہی ہے
صوبے میں بحرانی کیفیت ہے حکمرانوں نے دو سال سے بلوچستان کے عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا، بی این پی
کوئٹہ: بی این پی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام جس پسماندگی ،محرومیوں کا شکار ہیں اس سے قبل ایسے بحرانی حالات بلوچستان میں کم ہی دیکھے گئے ہیں معاشرے میں ترقی و خوشحالی کے دعویدار حکمرانوں نے دو سال کے عرصے میں عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا
ساحل وسائل کا تحفظ نہ کرسکے تو ہمارے پس کچھ نہیں رہے گا، ڈاکٹر مالک بلوچ
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ہم ترقی کے مخالف نہ پہلے تھے نہ آج ہیں تاہم نوآبادیاتی پالیسیوں پر کی جانیوالی ترقی کو قبول نہیں کریں گے بلوچ کے پاس ساحل ووسائل اور تشخص کے سوا کچھ نہیں اگر اس کا بھی تحفظ نہ کر سکے تو ہمارے پاس کچھ باقی نہیں
بلوچستان میں جاری آپریشن کے خلاف پنجگور میں شٹر بند ہڑتال
پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں قوم پرست جماعت کی اپیل پر مکمل شٹر ڈوں ہڑتال رہی تمام دکانیں کاروباری مراکز بند رہے ،تفصیلا ت کے مطابق پنجگور میں بلوچ ورنا موومنٹ کی مرکزی کال پر شہدا کی یاد اور مختلف علاقوں میں اپریشن کے خلاف شٹر ڈوں ہڑتال
بلوچستان میں حکومت کی رٹ قائم کرنے کے لئے ایف سی اپنے تمام ممکنہ اقدامات کررہا ہے،میجر جنرل شیر افگن
کوئٹہ : ا نسپکٹر جنرل فر نٹیر کو ربلوچستان میجر جنرل شیر افگن نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حکومت کی رٹ قائم کرنے کے لئے ایف سی اپنے تمام ممکنہ اقدامات کررہا ہے مملکت کا رٹ چیلنج کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی
بلوچستان نیشنل پارٹی کا بلوچستان میں جاری آپریشن کے خلاف صوبے بھر میں احتجاجی کا اعلان
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے جاری کردہ مرکزی بیان میں بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جاری آپریشن ‘ ماورائے آئین و قانون نہتے بے گناہ بلوچ فرزندوں کا قتل و غارت گری ‘ اغواء نماء گرفتاریوں ‘ خوف و ہراس پھیلانے ‘ خواتین و معصوم بچوں کو ہراساں کرنے اور پورے علاقے میں محاصرے میں لینے کے خلاف بلوچستان بھر میں احتجاجی شیڈول
بلوچستان کے عوام بھی فاٹاکے حالات دیکھتے ہوئے جرگوں سے دور رہیں، مولانا شیرانی
کوئٹہ: بلوچستان کے عوام کے مفاد میں ہمیشہ سے ہم نے کہا تھا کہ جرگوں سے دوررہو آج فاٹا ایجنسیوں میں کیا حالات ہے بہت سے باعز ت گھرانوں کا آج کیا حال ہے ۔ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء اسلامی نظریاتی کونسل کے چےئرمین مولانا محمد خان شیرانی