مستونگ: ضمنی الیکشن کے سلسلے میں گنوڈین دشت میں چیف آف سراوان نواب محمداسلم خان رئیسانی کی حمایت میں ایک بہت بڑا جلسہ عام کا انعقادکیاگیا۔
Posted by این این آئی & filed under اہم خبریں.
مستونگ: ضمنی الیکشن کے سلسلے میں گنوڈین دشت میں چیف آف سراوان نواب محمداسلم خان رئیسانی کی حمایت میں ایک بہت بڑا جلسہ عام کا انعقادکیاگیا۔
Posted by این این آئی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ حلقہ پی بی 35سے نواب اسلم رئیسانی اور حلقہ پی بی 40سے اکبر مینگل کو کامیاب بنا کر عوام قوم دوستی وطن دوستی کا ثبوت دیں
Posted by این این آئی & filed under اہم خبریں.
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں گورنر ہاؤس کو میوزیم اور وہاں لان کو لیڈیز پارک میں تبدیل کرنے کاعندیہ دیدیا۔
Posted by این این آئی & filed under اہم خبریں.
اسلام آباد: سی پیک سیکرٹریٹ حکام نے کہا ہے کہ سی پیک میگا قومی منصوبہ ہے ٗ پاکستان سمیت خطے میں معاشی انقلاب برپا کریگا
Posted by این این آئی & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: وفاقی حکومت کی جانب سے سو ئی گیس کی نئی قیمتیں مقرر کرنے کے بعد کوئٹہ میں سی این جی مالکان نے سی این جی کی قیمتوں میں انیس روپے کا اضافہ کردیا ۔
Posted by این این آئی & filed under کوئٹہ.
خالق آباد: خالق آباد سمیت قلات وگردنواح میں گیس پریشر غائب، امور خانہ داری میں خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا
Posted by این این آئی & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے پارلیمانی وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو بلوچستان نیشنل پارٹی کے پارلیمانی وفد نے وزیراعظم سے ملاقات کی
Posted by این این آئی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: صوبائی وزیرخزانہ میرعارف محمد حسنی اور صوبائی وزیر اطلاعات میر ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان شدید مالی بحران کا شکار ہے اگر وفاقی حکومت نے بلوچستان کیلئے کوئی خصوصی گرانٹ فراہم نہیں کی تو آئندہ مالی سال کے دوران بلوچستان کے پاس ملازمین کو تنخواہیں دینے کیلئے بھی پیسے نہیں ہونگے
Posted by این این آئی & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکر ٹری اطلاعات سابق ترجمان حکومت بلوچستان جان محمد بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی پی ٹی آئی کی حکومت سے الگ ہونے کے لیے باعزت راستہ دھونڈ رہی ہے
Posted by این این آئی & filed under بلوچستان.
اسلام آباد /بیجنگ: گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین دوستین خان جمالدینی نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کنیکٹوٹی، پورٹ کلیکشن ایریا اور پیداواری علاقہ تیاری کے آخری مراحل میں ہے