میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کی جانب سے نیوکلیئر بلیک میلنگ کو ختم کر دیا، ان کا کہنا تھا کہ ایران کے پاس ایٹم بم ہوتا تو وہ مشرق وسطیٰ میں استعمال کر چکا ہوتا، انہوں نے مزید کہا کہ ہم ایرانی رجیم کے خطرے کو ختم کر رہے ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.

خطے کو امریکا سے علاقائی سیکیورٹی کی ضمانت چاہیے، عرب ممالک
ذرائع کے مطابق وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے تیار کی گئی ایپ فی الحال ٹیسٹنگ کے مراحل میں ہے جس کے بعد ایپ کو عوام کے سامنے پیش کر دیا جائے گا۔
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاایران پر دو ایٹمی طاقتوں نےغیرقانونی جنگ مسلط کی ہوئی ہے،ہم پراس وقت حملہ کیاگیاجب ہم سفارتی عمل میں مصروف تھے،9ماہ میں 2 بار مذاکرات کےعمل کوسبوتاژ کیا گیا۔
ملاقات کے دوران انسداد دہشت گردی، سکیورٹی تعاون، پولیس ایکسچینج پروگرام اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا، جبکہ خطے کی مجموعی صورتحال بھی بات چیت ہوئی۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستانی سفارتخانے اور سفیر کی رہائشگاہ کے قریب شدید بمباری کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، تاہم تمام پاکستانی سفارتی عملہ محفوظ رہا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اسرائیلی فوج کے مطابق اس کی فضائیہ نے وسطی ایران میں یزد میں ایک مقام کو نشانہ بنایا، جہاں اس کا کہنا ہے کہ ایرانی بحریہ اپنے بیشتر میزائل اور سمندری بارودی سرنگیں تیار کرتی ہے۔
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا برادر ہمسایہ مملک ہے، ہم نے چالیس سال افغان بھائیوں کی خدمت کی لیکن اس بھائی چارے کا ہمیں اچھا صلہ نہیں ملا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں, بلوچستان, لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ : عالمی کان کنی کمپنی بیرک مائننگ نے پاکستان میں واقع ریکوڈک تانبہ و سونا منصوبے کے جائزے کی مدت بڑھانے اور ترقیاتی سرگرمیوں کی رفتار کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ پاکستان اور مشرقِ وسطیٰ میں سیکیورٹی خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے کچھ تجاویز دی گئی ہیں جنھیں ملک کی اعلیٰ قیادت تک پہنچا دیا گیا ہے۔