بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

Posted by & filed under اہم خبریں.

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں کا انکشاف ہوا ہے، پی اے سی نے مستحقین میں رقوم کی تقسیم میں بڑی خامیوں کی نشاندہی کر دی۔ غریبوں کے لیے مختص فنڈز سینئر سرکاری افسران اور اُن کی بیگمات نے ہڑپ کرلیے۔ سینکڑوں کیسز میں میاں بیوی دونوں میں رقوم بانٹ دی گئیں۔ سیلاب سے متاثرہ کسانوں میں سبسڈی کی تقسیم میں پونے تین ارب روپے کی مالی بے ضابطگی سامنے آئی۔

نریندر مودی مسلمان دشمن ہے، محسن نقوی کی فضل الرحمٰن اور حافظ نعیم سے ملاقات

Posted by & filed under اہم خبریں.

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نریندر مودی مسلمان دشمن ہے، اسلام اور مسلمانوں کے مقابلے میں جہاں محاذ ملے گا مودی وہاں کھڑا ہوجائے گا۔

پاکستان کوئی بابری مسجد نہیں کہ چند بھارتی غنڈے آئیں اور ختم کر دیں، عرفان صدیقی

Posted by & filed under اہم خبریں.

سینیٹر عرفان صدیقی  نے پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی گیدڑ بھبکیوں پر رد عمل ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کوئی بابری مسجد نہیں ہے کہ آپ کے چند غنڈے آئیں اور اس کو ختم کر دیں، پاکستان ایک آزاد ملک ہے۔