اسحق ڈار اور چینی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ، جنگی جنون پر مبنی پالیسیوں کی مخالفت

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

نائرب وزیراعظم اسحق ڈار نے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ، دونوں رہنمائوں نے یکطرفہ اقدامات اور جنگی جنون پر مبنی پالیسیوں کی مشترکہ مخالفت کی۔

بی ایل اے اور ”را“ 2 نہیں ایک ہی ہیں، محسن نقوی

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بی ایل اے اور ”را“ 2 نہیں ایک ہی ہیں، پہلگام واقعہ کی شفاف تحقیقات کیلئے پاکستان تعاون کرے گا۔ ہم اس ڈرامے کو بے نقاب کرنا چاہتے ہیں۔ بھارت نے کبھی پاکستان میں دہشت گردی کی مذمت نہیں کی۔ دنیا کو دیکھنا ہوگا کہ دہشت گردی کون کر رہا ہے؟

بلوچستان حکومت کا بھارت میں وفات پانے والے آریان کی والدہ کی اپیل پر نوٹس

Posted by & filed under بلوچستان.

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بھارت میں زیرعلاج وفات پا جانے والے بچے آریان کی والدہ کی اپیل کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند کے مطابق انڈین اسپتال کے تمام اخراجات حکومت بلوچستان نے ادا کردیے۔

پاکستان میں دہشت گردی کے ہر واقعہ کے پیچھے بھارت ہے،حنیف عباسی

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ نشانہ اور پہلگام واقعہ بہانہ ہے۔ بھارت نے 2014 میں بہار میں دھماکے کرائے، بھارت نے 2019 میں پلواما کا ڈرامہ رچایا، بھارت نے امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا میں سکھوں پربھی حملے کرائے۔