پشاور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے فوجی عدالت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے فیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔
پشاور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے فوجی عدالت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے فیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔
امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ یونین سازی طلبہ کا آئینی اور جمہوری حق ہے۔
اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن نے مستقبل میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
جنوبی افریقہ میں 5.03 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
حکومت نے آئندہ سال ملک میں فائیو جی ٹیکنالوجی لانچ کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ تیز رفتار انٹرنیٹ کی حامل فائیو جی ٹیکنالوجی سے جہاں ملکی معیشت اور صارفین کو فائدہ ہو گا ۔ وہیں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نےکچھ چیلنجز کی بھی نشاندہی کر دی ہے ۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان نے متاثرین سے مجموعی طور پر 85 لاکھ روپے ہتھیائے۔
لاہور:وزیراطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ نو مئی کے سربراہ کو سزا ضرور ہوگی، یہ ناقابل معافی جرم ہے۔
امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس وقت 10 کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو سول نا فرمانی کی تحریک شروع کریں گے، بیرون ملک سے آنے والے زرمبادلہ بند کرنے کا کہیں گے۔
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات پر مزید کچھ لوگوں کے فیصلے ایک دو دن میں ہوں گے۔