وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسانیت کے دشمنوں کے مذموم عزائم خاک میں ملاتے رہیں گے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسانیت کے دشمنوں کے مذموم عزائم خاک میں ملاتے رہیں گے۔
ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے جرمن چانسلر اولاف شولز سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دہشت گرد سی پیک کی شاندار پیش رفت کو نقصان نہیں پہنچا سکیں گے، چینی منصوبوں پر 12 ہزار مستقل فوجی اہلکار تعینات کیے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے صحیح معنوں میں مکمل انصاف اُس وقت ہوگا جب 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا مل جائے گی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پہلے مرحلے میں 25 ملزمان کو سزائیں سنائیں۔
اسلام آباد: اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہےکہ امریکی پابندیوں کا پاکستان پر اثر زیرو ہوگا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے حکام کو انسانی اسمگلروں کے سہولت کار فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اہلکاروں کی نشاندہی کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف سے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات میں مدارس رجسٹریشن کی تجاویز پر مثبت پیشرفت ہوئی ہے۔
یونان میں تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، کشتی میں سوار 8 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 18 کو ریسکیو کر لیا گیا۔
سپریم کورٹ میں قتل کیس کے ملزم اسحاق کی درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران دلچسپ مکالمہ ہوا۔