صدر کا چیک پوسٹ حملے میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت، خوارج کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

صدر مملکت آصف علی زرداری نے جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے چیک پوسٹ پر حملے میں 16 جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بہادر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹرگوہر نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے کمیٹی کی تشکیل کو خوش آئند قرار دے دیا۔

اسپیکر ایاز صادق کی حکومتی اور اپوزیشن کمیٹیوں کو کل اپنے دفتر میں مذاکرات کی دعوت

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی کے قیام کا کا خیر مقدم کرتے ہوئے فریقین کو کل صبح ساڑھے 11 بجے ملاقات کی دعوت دے دی۔

سانحہ 9 مئی: فوجی عدالتیں عام شہریوں کو سزا نہیں سنا سکتیں، فیصلہ مسترد کرتے ہیں، عمر ایوب

Posted by & filed under پاکستان.

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما عمر ایوب نے فوجی عدالتوں کی جانب سے سانحہ 9 مئی میں ملوث مجرموں کی سزاؤں کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے انصاف کے اصولوں کے منافی قرار دے دیا۔

امریکی الزامات بے بنیاد، غیر منطقی اور تاریخی حقائق سے عاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک پروگرام پر مداخلت ناقابل تصور اور ناممکن ہے، ملک کے سیاسی اور سماجی شعبے میں اس حوالے سے مکمل اتفاق رائے موجود ہے۔