• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

Posts By: ویب ڈیسک

شہباز شریف کی بنگلا دیشی چیف ایڈوائزر سے ملاقات

Posted December 19 – 2024 by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں.

وزیراعظم شہباز شریف اور بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس کی ڈی 8 کے سربراہی اجلاس میں ملاقات ہوئی۔

غزہ میں جنگ فوری طور پر بند ہونی چاہیے: وزیرِ اعظم شہباز شریف

Posted December 19 – 2024 by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں.

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ فوری طور پر بند ہونی چاہیے۔ 

سندھ حکومت کا بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان

Posted December 19 – 2024 by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں.

سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو شہید بے نظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

امریکا ہوتا کون ہے پاکستان پر پابندی لگانے والا، حافظ نعیم الرحمٰن

Posted December 19 – 2024 by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں.

امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے امریکا کی جانب سے پاکستان کی 4 نجی کمپنیوں پر پابندی لگانے کے اقدام کی مذمت کی ہے۔

میزائل پروگرام میں مدد، امریکا نے 4 پاکستانی اداروں پر پابندی لگا دی

Posted December 19 – 2024 by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں.

امریکا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کی تیاری کے حوالے سے پاکستان کے چار اداروں پر پابندی لگانے کے لیے ان کی نشان دہی کی ہے۔

ملک اِس وقت برے دور سے گزر رہا ہے، آئی ایم ایف کا پریشر ہے: خواجہ آصف

Posted December 19 – 2024 by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک اِس وقت برے دور سے گزر رہا ہے، آئی ایم ایف کا پریشر ہے۔

’جیسا کرو گے ویسا بھرو گے‘، ٹرمپ کی بھارت کو بڑی دھمکی

Posted December 18 – 2024 by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے بعض امریکی مصنوعات کی درآمد پر عائد کردہ ”بھاری ٹیرف“ کے بدلے میں بھارت پر بھی بھاری ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔

وزیراعظم کا شہریوں کو جھانسہ دیکر باہر بھجوانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

Posted December 18 – 2024 by ویب ڈیسک & filed under پاکستان.

وزیراعظم شہباز شریف نے معصوم پاکستانیوں کو جھانسہ دے کر غیر قانونی طریقوں سے بیرون ملک لے جانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی۔

واٹس ایپ کی کاروباری اداروں کیلئے نیا دلچسپ اے آئی فیچر لانے کی تیاری

Posted December 18 – 2024 by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں.

میٹا کی فوری پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی ایپلیکیشن واٹس ایپ کاروباری اداروں کے لیے ایک دلچسپ اے آئی فیچر متعارف کروانے جا رہی ہے۔

پی ٹی آئی والے بامقصد مذاکرات چاہتے ہیں تو حکومت تیار ہے: رانا تنویر

Posted December 18 – 2024 by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں, پاکستان.

وفاقی وزیرِ غذائی تحفظ رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی والے بامقصد مذاکرات چاہتے ہیں تو حکومت تیار ہے۔

  • «
  • پچھلا
  • 393
  • 394
  • 395
  • 396
  • 397
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • آئی ایم ایف کی نئی شرائط، عوام کی مالی مشکلات!
  • انسداد دہشتگردی عدالت میں ضمانت منظور، بلوچستان میں آج بھی فیصلے اوپر سے ہوتے ہیں، اختر مینگل
  • میرانی ڈیم متاثرین آج بھی اپنے حق سے محروم ہے ،اصغر رند
  • ہرنائی: تین کان کن اغوا کر لیے گئے
  • سوئی: باولے کتے بے قابو، 22 افراد کو کاٹ کر زخمی کر دیا
  • بلوچستان کے سمندری حدود سے سالانہ 200 ارب کی مچھلی چوری کی جاتی ہے، ہدایت الرحمٰن کا اسمبلی میں دعویٰ
  • گوادر سے جیکب آباد ریلوے لائن منصوبے کا آغاز
  • پاکستان کو درپیش ہر اندرونی و بیرونی چیلنج کا متحد ہوکر مقابلہ کریں گے، چیف آف ڈیفنس فورسز

Recent Posts


  • آئی ایم ایف کی نئی شرائط، عوام کی مالی مشکلات!
  • انسداد دہشتگردی عدالت میں ضمانت منظور، بلوچستان میں آج بھی فیصلے اوپر سے ہوتے ہیں، اختر مینگل
  • میرانی ڈیم متاثرین آج بھی اپنے حق سے محروم ہے ،اصغر رند
  • ہرنائی: تین کان کن اغوا کر لیے گئے
  • سوئی: باولے کتے بے قابو، 22 افراد کو کاٹ کر زخمی کر دیا

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔