• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

Posts By: ویب ڈیسک

لوگوں کے گریبانوں میں ہاتھ ڈالنا آزادیٔ اظہارِ رائے نہیں ہے، انوار الحق کاکڑ

Posted December 17 – 2024 by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں.

سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ لوگوں کے گریبانوں میں ہاتھ ڈالنا فریڈم آف اسپیچ نہیں ہے۔

گن پوائنٹ پر تو مذاکرات نہیں ہو سکتے: خواجہ آصف

Posted December 17 – 2024 by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں.

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ کل بھی تصدیق کی تھی، باقاعدہ مذاکرات کی شروعات نہیں ہوئی ہے۔

حکومت مولانا سے بات چیت پر تیار ہے: اعظم نذیر تارڑ

Posted December 17 – 2024 by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ حکومت مولانا فضل الرحمٰن سے بات چیت پر تیار ہے۔

یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 4 تک پہنچ گئی

Posted December 17 – 2024 by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے حادثے میں چار پاکستانی جاں بحق ہوئے ہیں۔

جب تک حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈائیلاگ نہیں ہوگا سسٹم نہیں چل سکتا، رانا ثناءاللہ

Posted December 17 – 2024 by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:ویراعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جب تک حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈائیلاگ نہیں ہوگا یہ سسٹم نہیں چل سکتا۔

سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے، حکومت کا اعتراف

Posted December 17 – 2024 by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں.

حکومت نے قومی اسمبلی کے فلور پر سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے انٹرنیٹ میں حالیہ خلل اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی نگرانی کا اعتراف کیا ہے۔

بلوچستان میں سخت سردی کے باعث سوئی سدرن کی 18 انچ قطر گیس لائن پر نصب ریگولیٹرز جم گئے

Posted December 17 – 2024 by ویب ڈیسک & filed under بلوچستان.

بلوچستان میں سخت سردی کے باعث سوئی سدرن کی 18 انچ قطر گیس لائن پر نصب ریگولیٹرز منجمد ہوگئے۔

منصب سنبھالنے تک اسرائیلی یرغمالی رہا نہ ہوئے تو قیامت ٹوٹے گی: ڈونلڈ ٹرمپ

Posted December 17 – 2024 by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.

نومنتخب امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ کے بارے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے بہت اچھی گفتگو ہوئی جو ہو رہا ہے اس پر تبادلہ خیال کیا۔

سعودیہ، ترکیہ اور جرمنی سمیت دیگر کی گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی آبادکاری منصوبے کی مذمت

Posted December 17 – 2024 by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.

سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور جرمنی نے مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر آبادکاری میں توسیع کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مذمت کردی۔

پی ٹی اے نے صارفین کے ساتھ فراڈ میں ملوث ہزاروں نمبرز بلاک کردیے

Posted December 17 – 2024 by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کے ساتھ فراڈ کرنے والے ہزاروں موبائل فون نمبرز بلاک کردیے۔ 

  • «
  • پچھلا
  • 395
  • 396
  • 397
  • 398
  • 399
  • اگلا
  • »

تازہ ترین

  • آئی ایم ایف کی نئی شرائط، عوام کی مالی مشکلات!
  • انسداد دہشتگردی عدالت میں ضمانت منظور، بلوچستان میں آج بھی فیصلے اوپر سے ہوتے ہیں، اختر مینگل
  • میرانی ڈیم متاثرین آج بھی اپنے حق سے محروم ہے ،اصغر رند
  • ہرنائی: تین کان کن اغوا کر لیے گئے
  • سوئی: باولے کتے بے قابو، 22 افراد کو کاٹ کر زخمی کر دیا
  • بلوچستان کے سمندری حدود سے سالانہ 200 ارب کی مچھلی چوری کی جاتی ہے، ہدایت الرحمٰن کا اسمبلی میں دعویٰ
  • گوادر سے جیکب آباد ریلوے لائن منصوبے کا آغاز
  • پاکستان کو درپیش ہر اندرونی و بیرونی چیلنج کا متحد ہوکر مقابلہ کریں گے، چیف آف ڈیفنس فورسز

Recent Posts

  • آئی ایم ایف کی نئی شرائط، عوام کی مالی مشکلات!
  • انسداد دہشتگردی عدالت میں ضمانت منظور، بلوچستان میں آج بھی فیصلے اوپر سے ہوتے ہیں، اختر مینگل
  • میرانی ڈیم متاثرین آج بھی اپنے حق سے محروم ہے ،اصغر رند
  • ہرنائی: تین کان کن اغوا کر لیے گئے
  • سوئی: باولے کتے بے قابو، 22 افراد کو کاٹ کر زخمی کر دیا

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔