ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی۔
پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین حفیظ الرحمٰن کا کہنا ہے کہ وہ زمانہ نہیں کہ ہم آپ سے کچھ چھپائیں گے تو چھپ جائے گا۔
پشاور:سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے ایک بار پھر مذاکرات پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کے بارے میں مثبت تاثر پیدا کرنے کی ضرورت ہے، مذاکرات آگے بڑھنے کا راستہ ہے، دنیا کا کوئی مسئلہ مذاکرات کے بغیر کوئی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا، مذاکرات ہر مسئلے کی کنجی اور ہر چیز کا حل ہے۔
وزیر اعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنااللہ خانن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک صوبے میں حکومت کرنے والی پارٹی بار بار وفاق پر حملہ آور ہو رہی ہے۔
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عطا تارڑ ہمیں آئین، قانون اور پارلیمنٹ کی احترام کا درس نہ دیں۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پولیو کا انسداد ایک بہت بڑا چیلنج ہے، وائرس کا خاتمہ کرکے دم لیں گے، اس بار پولیو کے مرض کو پاکستان کی سرحدوں سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے باہر نکالیں گے۔
چینی کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے کے وفاقی حکومت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، وفاقی ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دو ہفتے کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
آرٹیفیشل اینٹیلیجنس (اے آئی) بہت تیزی سے تقریباً زندگی کے تمام شعبوں میں بغیر کسی رکاوٹ کے ضم ہوتی نظر آ رہی ہے اور مختلف آلات کے ذریعے اب انسانوں کی روزمرہ زندگی کا حصّہ بنتی جا رہی ہے۔