توڑ پھوڑ کیس: عمر ایوب اور زرتاج گل کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تحریکِ انصاف کے جلسے کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کی عبوری ضمانتوں میں 8 جنوری تک توسیع کر دی۔

فیض حمید کے چارج شیٹ ہونے کے بعد پی ٹی آئی کے روئیے میں تبدیلی آئی، خواجہ آصف

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ( ر ) فیض حمید کے چارج شیٹ ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے روئیے میں تبدیلی آئی ہے لیکن خلوص نہیں ہے۔

سپریم کورٹ کی فوجی عدالتوں کو 9 مئی کے 85 ملزمان کو سزا سنانے کی مشروط اجازت

Posted by & filed under اہم خبریں.

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 9 مئی کے واقعات میں ملوث 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ فوجی عدالتوں کے فیصلے سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمہ کے فیصلے سے مشروط ہوں گے۔