شامی باغیوں کیخلاف پابندیوں پر نظرثانی انکے رویے سے مشروط ہے: امریکی وزیر خارجہ

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ہیئت تحریر الشام اور  دیگر باغیوں سے رابطے میں ہیں، شامی باغیوں کے خلاف پابندیوں پر نظرثانی ان کے رویے اور کارکردگی سے مشروط ہے۔

پیپلز پارٹی کے تحفظات پر مذاکرات جاری ہیں، معاہدے پر عمل کیا جائے، یوسف رضا گیلانی

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے پیپلز پارٹی کے تحفظات کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں، انہوں نے حکومت سے پاکستان پیپلزپارٹی کے ساتھ طے کردہ تحریری معاہدے پر عملدرآمد کا مطالبہ کردیا۔

سول نافرمانی کا معاملہ واضح نہیں، کلیئر ہدایات آئیں گی تو دیکھیں گے: علی امین گنڈا پور

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ہے، ان کا جو بھی فیصلہ ہو گا اس پر عمل کریں گے۔

ایران نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کو جوہری ہتھیاروں کے معائنے کی تعداد بڑھانے کی اجازت دیدی

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

ایران کے سرکاری میڈیا نے کہا ہے کہ ایران نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کو اپنے نیوکلیئر ہتھیاروں کے معائنے کی تعداد بڑھانے کی اجازت دے دی ہے۔

چین تاریخ کے ہر موڑ پر ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑارہا‘مریم نواز

Posted by & filed under اہم خبریں.

گوانگ ژو:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ چین تاریخ کے ہر موڑ پر پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز دورہ چین کید وران چینی شہر گوانگ ژو پہنچ گئیں، وزیراعلی مریم نواز نے گوانگ ژو کے وائس گورنر مسٹر زینگ گوزی سے ملاقات کی، گوانگ ژو میں وزیراعلی پنجاب کے اعزاز میں خصوصی سٹیٹ ڈنر کا اہتمام کیا گیا ، مریم نواز نے پرتپاک میزبانی پر چینی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔