اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس بل اب ایکٹ بن چکا ہے اب ہم کوئی ترمیم قبول نہیں کریں گے اور یہ بات نہ مانی گئی تو پھر ایوان کی بجائے میدان میں فیصلہ ہوگا۔
اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس بل اب ایکٹ بن چکا ہے اب ہم کوئی ترمیم قبول نہیں کریں گے اور یہ بات نہ مانی گئی تو پھر ایوان کی بجائے میدان میں فیصلہ ہوگا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
برطانیہ نے شام کے لیے 50 ملین پاونڈ امدادی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔
ریاض:پاکستان اور سعودی عرب نے انسداد منشیات کے لیے دوطرفہ معاونت کے تحت مزید موثر اقدامات پر اتفاق کیا اور سعودی عرب نے پاکستان کو منشیات کا سراغ لگانے کے لیے جدید ترین آلات کے حوالے سے تعاون کی پیشکش بھی کی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ چینی تاجروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کے لیے سہولتیں فراہم کریں گے، پنجاب بزنس کونسل دونوں ملکوں کے درمیان اہم کردار ادا کرے گی، پنجاب کو دنیا بھر کے لیے سرمایہ کاری کا مرکز بنائیں گے۔
کراچی:افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث نادرا اہل کاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے ) انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے کارروائی کی، جس میں افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈز کے اجرا میں ملوث نادرا اہل اکروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ملزمان میں سید اصغر مہدی، سید ندیم علی اورعامر علی لاشاری شامل ہیں، جو عہدے کے لحاظ سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر، ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور ڈیٹا انٹری آپریٹر ہے۔ ملزمان کا تعلق صدر، ناظم آباد نادرا میگا سینٹر اور اسپتال چورنگی سینٹر سے ہے۔
آج کوئٹہ، چمن، زیارت، پشین، چاغی اور قلعہ عبداللّٰہ میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کی برسی پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
بنوں کے علاقے کالا خیل مستی خان میں ملزمان نے پولیو ورکر پر فائرنگ کر دی۔
اسلام آباد: حکومت نے ڈیجیٹل مواد پر کنٹرول سخت کرنے کیلئے اپنے سیاسی اتحادیوں کے ساتھ پیکا قانون میں ترمیم پرگفتگو شروع کردی۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ نے اعتراف کیا ہےکہ ملک میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ اس طرح نہیں ہے جیسے ہونی چاہیے۔