کوئٹہ: کانسی روڈ پر نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے باپ اور بیٹے کو قتل کردیا۔
کوئٹہ: کانسی روڈ پر نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے باپ اور بیٹے کو قتل کردیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
لاہور: یوحنا آباد میں واقع گرجا گھر میں دھماکوں کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 60 سے زائد زخمی ہوگئے
کوئٹہ: بی ایس او آزاد پنجگور زون آرگنائزنگ باڈی اجلاس زیر صدارت زونل آرگنائزنگ منعقدہوا، جس کے مہمان خاص بی ایس او آزاد کے مرکزی جونیئر وائس چئیرمین کمال بلوچ تھے
بارسلونا: موبائل فون کے ڈیزائن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان میں تخلیق کی کمی ہے اور یہی وجہ ہے کہ اسمارٹ فونز مستطیل ہی ہوتے ہیں لیکن حال ہی میں موبائل ورلڈ کانگریس میں ایک اچھوتا موبائل ڈیزائن یش کیا گیا ہے جو ساحل کنارے موجود گول پتھر جیسا ہے۔
برلن: عام طور پر تصور کیا جاتا ہے کہ جن لوگوں کی نظر کمزور ہوتی ہے وہ دماغی طور بھی کمزور ہوتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے کیونکہ ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ قریب کی نظر کا چشمہ لگاتے ہیں وہ چشمہ نہ لگانے والوں سے زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
پشاور: کور کمانڈر پشاورلیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان کا کہنا ہے کہ طالبان کی صورت میں داعش پہلے سے ہمارے ملک میں موجود ہیں کیونکہ پچھلے 12 سالوں سے طالبان یہاں جو کچھ کررہے ہیں کیا وہ داعش سے کم ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
کراچی: سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کا کہنا ہے کہ رابطہ کمیٹی کے لوگ مجھ پر عدم اعتماد کرتے تھے اور مجھ سے سوتیلے بھائی جیسا سلوک کیا جاتا تھا جس پر متحدہ سے دوریاں بڑھیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے نائن زیرو پر کارروائی کے بعد ایم کیوایم کی جانب سے دیئے گئے بیانات پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیوایم کی فوج اور رینجرز کے خلاف ہرزہ سرائی ناقابل برداشت حدوں کو چھورہی ہے اگر متحدہ اپنا موقف درستی سمجھتی ہے تو عدالت سے رجوع کرے۔
ہوبرٹ: ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈکو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے26 اوورز میں 130 رنز پر آؤٹ ہو گیا۔
واضح رہے کہ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاتھا۔