راولپنڈی: کسٹم عدالت نے غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان ملک کی درخواست ضمانت پر سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
راولپنڈی: کسٹم عدالت نے غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان ملک کی درخواست ضمانت پر سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے کسی بھی ادارے سے محاذ آرائی نہیں چاہتے اور رینجرز و پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں سے محاذ آرائی کا درس دینے والوں کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ سانحہ یوحنا آباد غیرانسانی فعل اور دہشت گردی کی بدترین مثال ہے جب کہ دہشت گردی سے قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیوایم کے ہرجانے کے دعوے کا جواب جمع نہ کرانے پر تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان پر50ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کوارٹرفائنل میں دباؤ پاکستان پر نہیں بلکہ آسٹریلیا پر ہوگا۔
وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں سے فوجی آپریشن کے باعث کے نقل مکانی کرنے والوں کی واپسی کا عمل آج سے شروع ہو رہا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
سعودی عرب کے شہزادہ ترکی الفیصل نے متنبہ کی ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام پر معاہدے سے خطے کے دیگر ممالک بھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔
اسلام آباد: اگرچہ سویلین قیادت میں انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) فوجی قیادت کی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کی سرپرستی میں کئی سالوں سے اپنی کارروائیاں کررہی تھی، کراچی میں کام کرنے والے مختلف عسکریت پسند گروہوں سے متعلق اعدادوشمار جمع کرنے میں کامیابی نے حالیہ کارروائیوں کو کامیاب بنانے میں مدد دی ہے۔
اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فاٹا کی 4 نشستوں پر سینیٹ انتخابات 19 مارچ کو کرائے جانے کی تجویز چیف الیکشن کمیشن کوارسال کردیں۔
کراچی: رینجرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہر میں رفاہ عامہ کے بعض اداروں کے ملازمیں اسلحے کی ترسیل میں ملوث ہیں۔