اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ

| وقتِ اشاعت :  


چین کے تعاون سے پاکستان نے خلائی تحقیق کے میدان میں اہم سنگ میل عبور کرلیا، چین کے خلائی مشن ’چینگ ای 6‘ کے ساتھ پاکستان کا سیٹلائٹ ’آئی کیوب قمر‘ چاند کے گرد چکر لگانے کے لیے روانہ ہوگیا۔



پشین ، مسلح افراد کی فا ئرنگ سے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او زخمی ،حملہ آور گر فتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:پشین میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پو لیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کو پشین کے علا قے کلی تراٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او روزی خان کاکڑ اور ڈی ایس پی عین الدین شدید زخمی ہو گئے



دکی ،27مارچ کو اغواء ہونے والے دو کانکن تاحال بازیاب نہ ہوسکے

| وقتِ اشاعت :  


دکی :کول مائنز ایریا گل غنڈی سے 27مارچ کو اغوا ہونے والے دو کوئلہ کانکن 36روز گزرنے کے بعد بھی تاحال بازیاب نہ ہوسکے ہیں۔نیشنل لیبر فیڈریشن دکی کے ضلعی صدر امبر خان سواتی کے مطابق اغوا ہونے والے کانکنوں میں مومن خان ولد روزی خان اور حمد اللہ ولد صدو خان ساکنان افغانستان شامل ہیں۔



قا سم سو ری کیخلا ف انتخا بی عذ رداری ،عدالت نے نو ٹس جا ری کر دیا ،6سا ل سے انصاف نہیں ملا ،لشکر ی رئیسا نی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء قاسم سوری کی انتخابی عذرداری کی سماعت روپوش ملزم کو دوبارہ نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا گیا



پاکستان کے معاشی بحران کی دلدل دن بہ دن سنگین ہوتی جارہی ہے، اعظم نذیر تارڑ

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی بحران کی دلدل دن بہ دن سنگین ہوتی جارہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ معاشی بحران سے نکلنے کے بہت حل ہیں لیکن اس وقت سب سے زیادہ ضرورت ایکشن لینے کی ہے، آئی… Read more »