وفاق بلوچستان میں مردم شماری کرنے کا فیصلہ کرچکی ہے ماضی میں مردم شماری نہ کرنے کا خمیازہ بھگت چکے ہیں، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


قلعہ سیف اللہ :جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ وفاق نے ملک بھرکی طرح بلوچستان میں بھی مردم شماری کا اٹل فیصلہ کرلیا ہے اگر مردم شماری نہیں کروانی ہوتی تو یقیناًاعلان نہیں کیا جاتا اللہ کے نام لیواؤں کا قوم کے نام لیواؤں کو مشورہ ہے کہ وہ مردم شماری کیلئے خود کو تیار رکھیں



مشرقی بائی پاس کا واقعہ قابل مذمت ہے ،بلوچ نسل کشی کا عمل تیز کردیا گیا ہے،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کے دوران کلی محمد شہی مشرقی بائی پاس میں بے گناہ نہتے معصوم بلوچ فرزند کو ماورائے عدالت قتل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے موجودہ حکمران بلوچوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا تہیہ کئے ہوئے ہیں



بلوچستان میں بسنے والے لوگوں کے درمیان نفرت کی سازش ناکام بنادینگے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر یاسین بلوچ نے کہا ہے کہ جب تک اس ملک میں قوموں کے حقوق تسلیم نہیں کئے جاتے اور وسائل پر اختیارات نہیں دیئے جاتے تب تک قومی وحدتوں اور ریاست کے درمیان تلخیاں موجود رہیں گی ان تلخیوں کو ختم کرنے اورقوموں کے درمیان فاصلے اور نفرتوں کم کرنے کیلئے یہ انتہائی ضروری ہے



بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے واپڈا بلوچستان کے زمینداروں سے حالیہ معاہدے پر عمل نہیں کررہا ،سینیٹر جہانزیب جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائز سینیٹرڈاکٹرجہانزیب جمالدینی نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ بلوچستان کی زمینداروں کے ساتھ واپڈاحکام کے ارباب اختیار نے جومعاہدہ کیاتھاکہ بلوچستان کے زمینداروں کو8گھنٹے زرعی زمینوں کے لئے بجلی فراہم کی جائیگی



سردار نواب مذہبی شدت پسند بلوچ قومی تحریک کو ناکام بنانے کی کوشش کررہے ہیں بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی ایس او آزاد جھاؤزون جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر منعقد ہواجبکہ مہمان خاص بی ایس او آزاد کے مرکزی کمیٹی کے ممبر تھے۔ اجلاس میں مرکزی سرکلر، سابقہ کارکردگی، تنظیمی امور، سیاسی صورتحال تنقیدی نشست اور آئندہ لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے۔



بلوچستان کی ترقی کیلئے گولڈ کاپر زنک و قدری گیس کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کیلئے تیار ہیں، جاپان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جاپان کے کراچی میں متعین قونصل جنرل اوکیرا اوچی نے کہا ہے کہ پاکستان میں امن و امان ، انفرسٹرکچر اوربجلی کی کمی کا مسئلہ حل کردیا جائے اورحکومتی پالیسیوں کا تسلسل برقرار ہے تو جاپان سمیت کئی بڑے ملک یہاں پر سرمایہ کاری کرنے کیلئے تیار ہیں



صولت مرزا کا بیان خطرناک ہے سب پارٹیوں میں عسکری ونگز ہوتے ہیں ان کا خاتمہ ہونا چاہئے، حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ سب پارٹیوں میں عسکری ونگز ہوتے ہیں ان کا خاتمہ ہونا چاہیے جو باتیں صولت مرزا نے کہی ہیں وہ بہت خطرناک ہیں ، ایم کیو ایم ایک سیاسی جماعت ہے پوری جماعت کو برا کہنا ٹھیک نہیں لیکن جو کرائم میں ملوث ہو اس کو سزا ضرور ملنی چاہیے



ریکوڈک کاسوداخطرے میں ہیں‘مولانا عبدالواسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمولاناعبدالواسع نے کہاہے کہ ریکوڈک کاسوداخطرے میں ہیں اللہ خیرکرے کہ قافلہ بخیروخیرت پہنچ جائیں صوبے کے عوام ان کے آنے کے منتظرہے ان خیالات کااظہارانہوں نے ’’آن لائن‘‘سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت نے تمام اہم معاملات پراپوزیشن کونظراندازکیا



بلوچستان کے مفادات پر سودے بازی کرنے کا تصور بھی نہیں کرسکتے،نواب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


لندن : پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی صدروسینئرصوبائی وزیرنواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ بلوچستان کے مفادات پرکسی قسم کی کوئی سودے بازی کرنے کاتصوربھی نہیں کرسکتے صوبے کے عوام کے حقوق کیلئے پہلے بھی جدوجہد کرتے رہے اورآئندہ بھی کرتے رہیں گے اپنے عوام کے حقوق کے تحفظ کیلئے کسی سے بھی سرٹفیکیٹ لینے کی ضرورت نہیں