امریکی سفارت کاروں کا ٹرمپ کے خلاف غیرمعمولی احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: ایک انتہائی غیر معمولی قدم اٹھاتےہوئے امریکی سفارتکاروں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دارالحکومت پر ہونے والے پر تشدد حملے پر ابھارنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دو کیبلز کا مسودہ تیار کیا ہے اور انتظامیہ کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انہیں عہدے سے ہٹانے کے لیے 25 ویں ترمیم کے مطالبے کی حمایت کریں۔