ایران کا فخری زادہ کے قتل میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  

iran

ایرانی پارلیمان کے اسپیکر کے مشیر، ایرانی دفتر خارجہ کے سابق سینیئر اہلکار حسین امیر عبداللھیان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے اہم ترین جوہری سائنسدان فخری زادہ کے قتل میں ملوث بعض افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔