سوشل میڈیا پر بعض لوگ یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ زیادہ دیر تک چہرے پر ماسک پہننا خطرناک ہوسکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اس دعوے میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔
عالمی ادارہ صحت نے ’ماسک سے صحت کو خطرے‘ کا دعویٰ مسترد کر دیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :